the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برلن،13فروری(ایجنسی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک مرتبہ پھر شامی حکومت کے سربراہ بشار الاسد کے رخصت ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایک جرمن اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں جو ہفتے کے روز شائع ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ بشار الاسد مستقبل میں شام کے حکمراں ہر گز نہیں ہوں گے اور روسی فوجی



مداخلت اقتدار میں باقی رہنے میں ان کی مدد نہیں کرسکے گی۔
عادل الجبیر نے "S252ddeutsche Zeitung" اخبار سے گفتگو میں باور کرایا کہ "مستقبل میں بشار الاسد ہر گز نہیں ہوں گے۔ اس میں تین ماہ بھی لگ سکتے ہیں اور چھ ماہ یا تین سال بھی مگر یہ شام میں ہر گز کوئی ذمہ داری نہیں سنبھال سکیں گے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.